Intro:
بہت عجیب مزاج رکھتی ہوں سرد لہجے میں اگ رکھتی ہوں
زہر خندہ زبان میری یہی پہچان ہر جگہ میری
اپنی مرضی سے تولتے ہیں لوگ جانے کیا کیا بولتے ہیں لوگ
دودھ کی جلی سمجھو بری یا بھلی سمجھو
میری چپ کو نا سمجھو کمزوری
سب کے طنز کا جواب رکھتی ہوں کرچیاں جوڑنا میں جانتی ہوں اپنوں
غیروں کو پہچانتی ہوں
عام کو خاص کرنا اتا ہے خاص کو عام کرنا جانتی ہوں
اپنی چپ میں اواز کرتی ہوں سرد لہجے میں اگ رکھتی ہوں
City:
Chichawatni
Star sign:
Aquarius
Gender:
Female
Married:
No
Age:
19
Joined:
6 years, 5 months ago