Intro:
سخت تنہايی پسند ہوں اپ مغرور کہہ سکتے ہیں🔥 ⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐ مجھے پرانے درخت، بوڑھے برگد کے پیڑ، کالا رنگ، قدیم حویلیاں، شام کا وقت، ویران جزیرے، کونجوں کی ڈاریں، خزاں کا موسم، پرانے گیت ، تنہايی سردیوں کی راتیں، ساون کی بارش، دسمبر کی اخری تاریخ, ادھورے خواب، ادھوری کہانیاں، *کافی* کا کپ، خاموشی، زرد پتے، برف باری، اپریل کی دوپہریں، کاغذ کی کشتی، سمندر پر تیرتے پرانے جہاز، بوسیدہ ڈايریاں، پرانے کپڑے، چھوٹے بچے، شاعری، کتابیں، پرانے ریلوے سٹیشن، ریل کی تنہا اداس کوک، سیٹی کی جدايی بھری اواز،قصہ گو،رباب کی دھن، گیلی مٹی کی خوشبو، بوڑھے لوگ اور ان کے چہروں کی اداس جھریاں، لوک داستانیں اور ان میں چھپے سچے کردار، کبھی گرجتے بادل کبھی برستےبادل کبھی سخت دھوپ میں ایک سايباں سا بادل، جھرنوں سے گرتے پانی کی اواز پرندوں کے چہچہانے سے کويل کی کوک تک، بہت پسند ہے۔
City:
Lahore
Star sign:
Libra
Gender:
Female
Married:
No
Age:
19
Joined:
7 years, 4 months ago