Damadam.pk
snam.me's profile | Damadam

snam.me's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About snam.me:
Intro: میرا تعارف: نام:پروفايل پر موجود ہے😂 اپ کوجی بھی کہہ سکتے ہیں اور رج کے کالی بھی کہہ سکتے ہیں مجھے۔اعتراض نہیں۔۔۔۔ عمر: ہر لڑکی کی طرح ابھی تک 18 سال😂 ا پ مجھے اپی بھی کہ سکتے ہیں 😊۔بہن بھی چلے گا۔مجھے اعتراض نہیں ہے۔😂 کام: بالکل نکمی،ویلی اور بےکار😘 اپ اول نمبر کی کاہل اور کام چور بھی کہہ سکتے ہیں۔مجھے اعتراض نہیں ہے۔😒 تعلیم پرايمری فیل۔۔۔اور مسلسل فیل۔😊میڑک فیل FSC بھی فیل اپ چٹی ان پڑھ بھی کہہ سکتے ہیں۔۔ مجھے کويی اعتراض نہیں۔😊 مشاغلہ: فضولیات میں پی ایچ ڈی ہولڈر😝 اپ بونگی اور رج کے بونگی بھی کہہ سکتے ہیں۔مجھے کويی اعتراض نہیں 😁😁 نوٹ: یہ میرا تعارف ان لوگوں کے لیے ہے جو انبکس میں کھجل ہورہے ہوتے ہیں۔مجھے ان سے ہمدردی تھی تو یہ تعارف لکھ دیا۔اب انبکس میں تعارف کی بجايے یہاں ملاحظہ کرلیں۔تاکہ دونوں پریشان اور ٹايم برباد کیے بغیر ایک دوسرے کو جان سکیں جس کسی نaor try marne main time khrab karne ki bhi zrurat nahi بھی 101 بھیجی سیدھا بلاک ہو گے

City: Karachi
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: No
Age: 21
Joined: 4 years, 4 months ago
Popularity:
Total likes: 1633
Followers: 53 verified followers
3 unverified followers