Damadam.pk
sweety_butt_hi's profile | Damadam

sweety_butt_hi's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About sweety_butt_hi:
Intro: سن سانسوں کے سلطان پیا ❤ تیرے ہاتھ مے میری جان پیا ❤ میں تیرے بن ویران پیا ❤تو میرا کل جہان پیا ❤میری ہستی مان سمان بھی تو 💕میری زہد ذکر وجدان بھی تو 💕میرا کعبه تھل مکران بھی تو 💕میرے سپنوں کا سلطان بھی تو 💕کبھی تیر ہويی تلوار ہويی 💔 تیرے ہجر مے ا بیمار ہويی 💔 کب میں تیری سردار ہويی 💔میں ضبط کی چیخ پکار ہويی 💔میرا لوں لوں تجھے بلاے وے 💖 میری جان وچھوڑا کھاے وے 💖 تیرا ہجر بےدرد صنم 💖 میری جان پہ بن بن اے وے 💗میری ساری سکھیاں روٹھ گيیں 💗میری رو رو اکھیاں پھوٹ گيیں 💗تجھے ڈھونڈ تھکی نگر نگر 💗اب ساری اسیں ٹوٹ گيیں 💓کبھی میری عرضی مان پیا 💓میں چپ گم صم سنسان پیا 💓میں ازلوں سے نادان پیا 💓تو میرا کل جہان پیا

City: No city
Star sign: Taurus
Gender: Female
Married: No
Age: 89
Joined: 3 years, 7 months ago
Popularity:
Followers: 13 verified followers
3 unverified followers