Damadam.pk
waseemdaha's profile | Damadam

waseemdaha's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About waseemdaha:
Intro: ‏جو ایک بار بنا ہے وہ شاہکار ہوں میں زمانہ جان لے حیدر ع کی ذوالفقار ہوں میں 🌷🌹 میں اج اپنا تعارف تمہیں کراتی ہوں حجاب اپنی ہی خلقت سے میں اٹھاتی ہوں حسب نسب ہے میرا کیا ابھی بتاتی ہوں میں مثل میثم و سلماں علی ع کی ساتھی ہوں خدا نے نور کی اتش میں مجھ کو ڈھالا ہے فلک پہ کتنے برس کبریا نے پالا ہے زمانہ جان لے حیدر کی ذوالفقار ہوں میں 🌴🍁 احد کے رن میں میری رسم رونماٸ ہوٸ زمیں پہ پہلے ہی دن کفر سے لڑاٸ ہوٸ علی ع کی قوت بازو سے اشناٸ ہوٸ شکست رونے لگی ایسی جگ ہنساٸ ہوٸ خدا نے غیب سے لشکر کشاٸ دی ہے مجھے رسول پاک ص نے خود منہ دکھاٸ دی ہے مجھے زمانہ جان لے حیدر کی ذوالفقار ہوں میں 🌸🌻 اگرچہ پیکر اہن ہوں پھر بھی نور ہوں میں نگاہ عرش سے دیکھو تو کوہ طور ہوں میں گواہی دیں گے یہ بہلول با شعور ہوں میں لہو میں ڈوبی ہوں اور رجس سے بھی دور ہوں میں خدا کا شیر مجھے جب بھی گھر میں لایا ہے میرا رسول کی بیٹی س نے منہ دھلایا ہے زمانہ جان لے حیدر کی ذوالفقار ہوں میں 🌼🌱🍀🌷🌹🌺🌻

City: Multan
Star sign: Libra
Gender: Male
Married: No
Age: 20
Joined: 8 years, 7 months ago
Popularity:
Followers: 25 verified followers
8 unverified followers