Damadam.pk
zahra22's profile | Damadam

zahra22's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About zahra22:
Intro: یہ دعا بہت پیاری ہے اسے سکون سے پڑھیں اور دل میں امین کہیں اور اسے دوسروں تک پہنچايیں. ھو سکتا ہے کہ دوسرے لوگوں کی امین سے اپنی دعا قبول ھو جايے(امین)😰😭 اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ میرے پیارے اللہ اے اللہ میں گناہگار بندی تیری بارگاہ میں پیش ہوں اے اللہ تجھے تیرے غفور ہونے کا واسطہ اے اللہ تجھے تیری رحیم ہونے کا واسطہ اے اللہ تجھے تیرے کریم ہونے کا واسطہ میرے کریم و رحیم اللہ اے میرے تواب الرحیم اللہ اے میرے غفور رحیم اللہ اے میرے اللہ میں تیری بارگاہ میں تیرا بندہ پیش تیرے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی پیش اے میرے مالک ⚡اے اللہ رب العزت 💧اے ساری کاينات کے شہنشاہ 💧اے ساری مخلوق کے پالنے والے 💧اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے 💧اے اسمانوں اور زمینوں کے مالک 💧اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک 💧اے انسانوں اور جناتوں کے معبود 💧اے عرش اعظم کے مالک 💧اے فرشتوں کے معبود 💧اے عزت اور ذلت کے مالک 💧اے بیماروں کو شفا دینے والے 💧اے بادشاہوں کے بادشاہ 💧اے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے ہیں 💧تیرے خطاکار بندے ہیں 💦ہمارے گناہوں کو معاف فرما🙏🙏 💦ہماری خطاوں کو معاف فرما🙏 💦امین

City: Islamabad
Star sign: Virgo
Gender: Female
Married: No
Age: Not set
Joined: 7 years, 2 months ago
Popularity:
Total likes: 2547
Followers: 49 verified followers
0 unverified followers