Somiali: ...
مَیں چاہتی ہوں کبھی جَان نہ چھوڑے تُو
مَیں چاہتی ہوں تُو بَن کر کوئی عذاب رہے
مَیں چاہتی ہوں تُو غیروں سے اجتناب کرے
مَیں چاہتی ہوں تُو مجھ کو ہی دستیاب رہے..❣7 months ago
M-JANI33: رونے کی سزآ ہے نہ رلانے کی سزا ہے
یہ رسم الفت نبھانے کی سزا ہے
نکلتے ہیں جو یہ آنکھ سے آنسو
کسی کو بے تحاشا چاہنے کی سزا ہے🍂7 months ago
Somiali: یہی حالات ابتدا سے رہے
لوگ ہم سے خفا خفا سے رہے
ان چراغوں میں تیل ہی کم تھا
کیوں گلہ ہم کو پھر ہوا سے رہے
بحث شطرنج شعر موسیقی
تم نہیں تھے تو یہ دلاسے رہے7 months ago