Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ
اللّٰه تعالی نے ہر انسان کے دل میں اپنی محبت ڈالی ہے اور یہ محبت دستک دیتی رہتی ہے جب کوئی دروازه كهول ديتا ہے تو اللہ تعالٰی کی رحمت اور محبت جوش میں آ کر کرم کی برسات برسا دیتی ہے اور دل کی بنجر زمین میں شادابی کے گلاب کھلتے ہیں۔
اللہ تعالٰی ہمارے دلوں کی سختی کو نرمی،نفرتوں کو محبتوں میں بدل دے۔
آمین یا رب العالمین🤲 (updated 1 week ago) | Damadam