"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ اللّٰه تعالی نے ہر انسان کے دل میں اپنی محبت ڈالی ہے اور یہ محبت دستک دیتی رہتی ہے جب کوئی دروازه كهول ديتا ہے تو اللہ تعالٰی کی رحمت اور محبت جوش میں آ کر کرم کی برسات برسا دیتی ہے اور دل کی بنجر زمین میں شادابی کے گلاب کھلتے ہیں۔ اللہ تعالٰی ہمارے دلوں کی سختی کو نرمی،نفرتوں کو محبتوں میں بدل دے۔ آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on April 25, 2024, 4:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ - 
More images by Moonaji: