"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ بیشک رب کے سوا کوئی نہیں دے سکتا۔آزمائش میں انسان کو جو مطلوب ہوتا ہےوہ اطمینان کی چاہ ہے۔ اور یہ اطمینان رب سے جڑ کر حاصل ہوتا ہے۔ وہ اطمینان جو آزمائش و مشکل وقت میں رب سے جڑ کر ملتا ہے اس کی لذت آسانی کے دنوں میں بھی محسوس ہوتی رہتی ہے۔ اے رب ہماری مدد فرما کہ ہم اپنے اندر ایسا انسان تلاش کر سکیں جسے اپنے لئے ہی نہیں دوسروں کے لئے بھی جینا آتا ہو ۔ آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on April 26, 2024, 2:51 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ - 
More images by Moonaji: