"زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے
نہ ہم منزل سے باز آ ئے نہ ہم نے راہنما بدلا
الحمد للّٰہ ! حضرت مولانا ﷲ وسایا صاحب نے شاہین ختم نبوتؐ ہونے کا حق ادا کیا … ﷲ کریم اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کا سایہ ہم پر تا یر قائم دائم رکھے، آمین۔
#ختم_نبوت_زندہ_باد" image uploaded on April 29, 2024, 5:11 a.m. | Damadam