"اُمید وصل کی شدت میں پھر کمی کر لے نہیں ہے بس میں اگر اور کچھ، یہی کر لے! گزر رہے ہیں مرے دن یہ جس طرح سے ذیشانٓ جسے بتاؤں گا بولے گا 'خودکشی کر لے'🌿" image uploaded on May 12, 2024, 6:01 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اُمید وصل کی شدت میں پھر کمی کر لے
نہیں ہے بس میں اگر اور کچھ، یہی کر لے!
گزر رہے ہیں مرے دن یہ جس طرح سے ذیشانٓ 
جسے بتاؤں گا بولے گا 'خودکشی کر لے'🌿
i  : اُمید وصل کی شدت میں پھر کمی کر لے نہیں ہے بس میں اگر اور کچھ، یہی کر لے!  - 
More images by itX_teLLo: