Comments on post titled یا رسول اللہ ﷺ میں انتہائی غریب ہوں
اس دنیا میں میرا آپﷺ کے سواکوئی حبیب نہیں
بس مجھے اس پر ناز ہے کہ میں آپﷺ کی امتی ہوں
بےشک میں گنہگار ہوں لیکن
آپﷺ کی امتی ہونے کے سبب خوش نصیب ہوں
سیدالانبیاء
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (updated 67 months ago) | Damadam