Damadam.pk
Comments on post titled مسجد اہلحدیث کنگن پور ضلع قصور میں قاری صاحب نے اعلان کیا کہ مسجد کے سامنے سے دو دن کی بچی ملی ہیے جس کے پاس ایک پرچی بھی پڑھی تھی جس پر لکھا تھا کہ میرے خاوند نے بولا ہے کہ اگر بچی پیدا ہوئی تو میں تمہیں طلاق دے دو گا.طلاق کے ڈر سے میں بچی کو چھوڑ کے جارہی ہوں. اسے کوئی بھی بےاولاد جوڑا لے جا سکتا ہے، اعلان ہوتے ہی فورا کئی بےاولاد افراد مسجد پہنچ گئےلیکن سب سے پہلے آنے والی ایک عورت کو بچی دے دی گئی میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ اگر اللہ تعالیٰ نے ایک اور بیٹی دی تو۔۔؟ دوبارہ یہی کریں گی، بلکہ اگر صرف بیٹیاں ہی پیدا ہوتی رہیں تو؟؟ 💔😥 (updated 51 months ago) | Damadam

مسجد اہلحدیث کنگن پور ضلع قصور میں قاری صاحب نے اعلان کیا کہ مسجد کے سامنے سے دو دن کی بچی ملی ہیے جس کے پاس ایک پرچی بھی پڑھی تھی جس پر لکھا تھا کہ میرے خاوند نے بولا ہے کہ اگر بچی پیدا ہوئی تو میں تمہیں طلاق دے دو گا.طلاق کے ڈر سے میں بچی کو چھوڑ کے جارہی ہوں. اسے کوئی بھی بےاولاد جوڑا لے جا سکتا ہے، اعلان ہوتے ہی فورا کئی بےاولاد افراد مسجد پہنچ گئےلیکن سب سے پہلے آنے والی ایک عورت کو بچی دے دی گئی
 میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ اگر اللہ تعالیٰ نے ایک اور بیٹی دی تو۔۔؟
دوبارہ یہی کریں گی، بلکہ اگر صرف بیٹیاں ہی پیدا ہوتی رہیں تو؟؟ 💔😥
X  : مسجد اہلحدیث کنگن پور ضلع قصور میں قاری صاحب نے اعلان کیا کہ مسجد کے سامنے - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
XtylisH_KhaN_@Hmm51 months ago

MA_HAMAfsoos💔💔51 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.d7  .d7

.e1  .e1

.f7  .f7

.h7  .h7

.i2  .i2

.i6  .i6

.l2  .l2

.m8  .m8

.o4  .o4

.t5  .t5

.u8  .u8

.v3  .v3

.w5  .w5

.w6  .w6