Comments on post titled تم کو کیسے بتاٶں تم میرے لیے کیا ہو..!!🌸❤️
میری دھڑکن کا ساز ہو تم..!!🌸❤
میرے دل کی آواز ہو تم..!!🌸❤️
میری جینے کی ایک خاص وجہ ہو تم..!!🌸❤
میری مسکراہٹ کا راز ہو تم..!!🌸❤️
میری کل کائنات ہو تم..!!🌸❤
میرے سارے رنگ تم سے ہیں..!!🌸❤️
سنو میری جان میرے لیے بہت خاص ہو تم....❤️ (updated 26 months ago) | Damadam