Zain.hot: جتنا ہم اپنی خواہشات پر غلبہ پاتے ہیں اُتنا ہی ہم پُرسکون ہوئے جاتے ہیں اور پھر سکون کی اس کیفیت میں ہم اپنی ہی دنیا میں مگن رہتے ہیں تب ہمارا وجود کسی کی توجہ کا محتاج نہیں رہتا13 months ago
Zain.hot: ایسا اس لیے ہوتا ہے کیوں کہ ہمارے اندر چاہے جانے کی خواہش ہوتی ہے اور ہم ان فطرتی تقاضوں کو ہمیشہ کے لیے اپنے اندر سے ختم تو نہیں کر سکتے مگر کوشش کر کے اس پر قابو ضرور پا سکتے ہیں۔۔۔۔13 months ago