Comments on post titled میں جانتی ہوں میرا اللہ مجھے سن رہا ہے
وہ دیکھ رہا ہے سب۔۔ میری حالت سے خوب واقف ہے
میرے اللّٰہ نے کبھی مجھے میری طاقت سے زیادہ نہیں آزمایا
مجھے میرے اللّٰہ پہ یقین ہے
وہ مجھے ایسی راحت دے گا کے میں اپنی تمام تر تکلیفیں بھول جاؤں گی۔۔۔❤️ (updated 24 months ago) | Damadam