Stylishprri: تالیہ : "کیسے معلوم ہوتا ہے کہ کسی کی زندگی میں آپ کی جگہ ہے یا نہیں؟"
فاتح: "معلوم نہیں کیا جاتا ، صرف محسوس کیا جاتا ہے-"
تالیہ: "اور جب محسوس ہو جائے کہ اُس کی زندگی میں آپ کی جگہ نہیں رہی تو کیا کرنا چاہیے؟"
وان فاتح:
"Then you should make a graceful exit .
# ناول حالم♥️25 months ago