Comments on post titled دنیا میں سب سے پیارا موســم دل کا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ انســان کا دل ہے..
*اس لیے دل میں عفو، رواداری، سچائی، محبت، اور ایمان داری کے ایسے گلاب لگانے چاہیے جن کی خوشبو سے دل ہمیشہ مہکتا رہے۔
تاکہ جب کبھی ہم دنیا سے ہٹ کر خود میں پناہ ڈھونڈیں تو ہمیں خود میں بے چینی نہیں بلکہ سکون اور راحت ہی ملے. (updated 1 week ago) | Damadam