: Kal meri birthday hai bhai mere liye kuch surprise krhe hain or mujh se -
FOLLOW TO REPLY
NAVEED+: تمام اہلِ اسلام کو ماہِ ذی الحجہ کا چاند مبارک ہو...🌙
دعا ہے...♥️
یہ ماہ ہم سب کے لٸے خیرو برکت وعافیت کا ہو سب کی مشکلیں آسان ہو اور ہم سب کے لیے خوشیوں کا باعث بنے....✨🌸
اور اللّٰہ پاک ہمیں بھی اس مبارک ماہ کے صدقے حج بیت اللّٰہ کی سعادت بار بار نصیب کرے آمین....🤲18 months ago
NAVEED+: دعا ہے کہ!!
جب آپ پرسکون نیند سے بیدار ہوں،پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیاں، آسانیاں، خوشیاں اور تمام محبتیں اللہ تعالی ایسے ہی عطا کرے کہ جیسے وہ اس دنیا کو ہر صبح اجالا بخشتا ہے!!
ایک نئی صبح کا آغاز ایک نئی امید و عزم کے
ساتھ کیجیے ، خوش رہیے، پرامید رہیے
آمین ثم آمین یارب العالمین !!18 months ago