Comments on post titled معلوم نہیں وہ میرے لیے کیا ہے 🙂
اللہ پاک کی عطا کردہ نعمتوں میں سے کوئی ایک نعمت😍
یا پھر
قبولیت کی گھڑی میں مانگی گئی کسی دعا کا حاصل
یا پھر 🤲✨
اس گنہگار زندگی میں کی گئی کسی نیکی کا صلہ
لیکن جو بھی ہے اس کے ہونے کا احساس ہی خوبصورت ہے😍
کیونکہ اس کے ہونے سے میری دنیا خوبصورت ہے❤️ (updated 18 months ago) | Damadam