Comments on post titled تشدد پسند رویوں میں محبت نہیں پنپ سکتی ہمارے سماج کا سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے کہ ہمیں تشدد پسند بنادیا گیا ہے ہمارا مزاج تلخ ہے جب ہم بولنے کی کوشش کرتے ہیں تو تلخی کے الفاظ ہماری زباں سے ادا ہوتے ہیں کوئی محبت سے بات کرے تو ہم اسے گرا ہوا سمجھ لیتے ہیں پتہ نہیں کس ماحول میں ہمارا رہن سہن ہوگیا ہے (updated 5 months ago) | Damadam