Comments on post titled اسلام وعلیکم 🤍💚
تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک 💚🇵🇰
بخشتا ہے سبز رنگ آنکھوں کو ٹھنڈک و تازگی
میرا پرچم 🇵🇰 ہے اس بات کی گواہی 😍
میرے وطن تیرے جھنڈے کا یہ چاند ستارہ سدا چمکتا رہے۔۔!!💚🇵🇰
تجھےچاہنے والےخدا کرے سلامت رہیں سدا تاقیامت رہیں۔۔!!💚
" ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں🇵🇰🇵🇰
اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں
ℍ𝕒𝕡𝕡𝕪 𝕚𝕟𝕕𝕖𝕡𝕖𝕟𝕕𝕖𝕟𝕔𝕖 𝕕𝕒𝕪
ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟 ℤ𝕚𝕟𝕕𝕒𝕓𝕒𝕕
❤🇵🇰 (updated 12 months ago) | Damadam