Comments on post titled میں جیسی دکھتی ہوں نہ میں بلکل ویسی ہی ہوں !!
کوئی بناوٹ نہیں ہے مجھ میں ـ!!
چنچل پن اور شوخیاں مجھ میں بھی ہےـ!!
پر میرے اندر سنجیدگی زیادہ ہے ـ!!
میں بہت زیادہ باتیں بھی کرتی ہوں ــ!!
لیکن صرف ان سے جو مجھ سے ہمکلام ہونا پسند کرتے ہیں!
میں مذاق بھی بہت کرتی ہوں ـ!!
لیکن صرف اتنا جتنا میں سہہ سکتی ہوںـ!!
میرے اندر عجیب سی ایک درد بھری اداسی ہے ـ!!
لیکن اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ میں ـ!!
ناشکری ہوں ـ!!
میں سرد لہجے نہیں رکھتی ـ!!
پیار سے جو ملے من اپنا اس پہ وار دیتی ہوں ـ!!
کرتی نہیں شکایت کسی سے بھی ـmـ!!
دل آزاری ہو اگر تو آنسوؤں سے نکال دیتیہوںـــــ!!🙂 (updated 2 months ago) | Damadam