Comments on post titled بارات میں سب دولہے پر پیسے نچھاور کر رہے تھے...!! 🤗
ہم نے پوچھا: " *پیسے کیوں.."* مفت کے ھیں کیا... ؟🤷♀️
کہنے لگے:-
*اپنی پیاری اور قیمتی چیز نچھاور کرنے سے ہی تو محبت کا پتا چلتا ھے..!!*😍⚠️
ہم نے سوچا____
کافی سوچا_____
بہت دیر سوچا....!!
اور پھر______
*اپنا چائےسے☕ بھرا کپ دولہے پہ نچھاور کر دیا...!! 🙈*
تب سے اب تک سب خفا ہیں.
ہماری قربانی کسی کو نظر نہیں آ رہی...!!🙄
*بے مروت لوگ🙆♀️😏☕
ہن دسو میں کی غلط کیتا😢😢😢
.
. (updated 6 hours ago) | Damadam