Comments on post titled تجھ سے لازم تھی محبت، نادانی کب تھی!!
ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی!!
اب جو اداس طبعیت ہے رونا کیسا؟؟
پہلے بھی میری کوئی شام سہانی کب تھی!!
اب تیرے ہجر کو تہہ دل سے تسلیم کروں!!
پہلے بھی قرب میں تیرے آسانی کب تھی!!
تجھ کو غم نا ہوا اس کے بچھڑنے کا!!
تھی تیری مطلبی محبت روحانی کب تھی (updated 5 hours ago) | Damadam