Comments on post titled آج میں نے اپنے ان پیارے پیارے ہاتھوں سے پالک گوشت بنایا بہت مزے لے لے کر میں کھا رہی ہوں لیکن گھر والوں کی آنکھوں سے پانی بھ رہا ہے وہ کھانا کم اور پانی زیادہ پی رہے ہیں اور اُس سے بھی زیادہ حیرانی کی بات مُجھے گھور گھور کر دیکھتے جا رہے ہیں پتہ نہیں کیوں ،🙂🙄🤨🧐🫤🙁☹️ (updated 10 mins ago) | Damadam