Comments on post titled بارش میں نہاتے وقت قطرہ قطرہ کر کے
تمہارے شانوں میں بھر جانے والے پانی
کی تاثـــیر
دنیا کی کسی بھی کشید کردہ
شراب پر حاوی ہـــے،
تمہارے شانوں میں پانی بھر کر
گر کوئی مچھلی چھوڑی جائے
تو ادبی لغت میں
تم جل پری کہلاؤ گی__"♥️
Rainy Day (updated 8 hours ago) | Damadam