NAVEED+: السلام علیکم
صبح بخیر
اے میرے رب خواہشات بھی دل
میں وہی ڈالنا جس پر تو راضی ہو 🤲
اے اللہ مجھے صبر اور ہمت
دے۔۔مجھے معاف کر دے مجھ سے راضی ہو جا ۔
۔میں نے اپنے لیے جو مشکلیں بنایی ہوی ہیں انھیں
آسان کر دے۔میری مدد کر۔۔ایک تو ہی مدد گار ہے۔
میرے حال پر رحم فرما۔۔بےشک تیری رضا کے بغیر
کچھ نہیں ہو سکتا۔۔میری مدد فرما ۔۔آمین2 days ago