NAVEED+: السلام علیکم
ایمان بخیر
اے پاک پروردگار هماری نادانیوں، گناهوں اور
نافرمانیوں کو معاف فرما. هماری پریشانیوں و
مشکلات کو دور فرما ، ہمارے لیے آسانیاں پیدا
فرما، صحت و تندرستی عافیت و سلامتی عطا
فرما، اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا اور همیں
دنیاو آخرت میں ایمان کی سلامتی عطا فرما
آمین یا رب العالمین۔22 hours ago