Comments on post titled maahamkhan 🥀 (updated 5 days ago) | Damadam
- P O S T E X P I R E D -
FOLLOW TO REPLY
NAVEED+: "الســلام علــيـــكم"
"صبــح بخیــر"
" دعـا "
"اے بلندیوں کے بادشاہ !
اے رب کائنات !
ھمارے دلوں کو شیطان
کے شرسے بچانا !
صرف اور صرف اپنی رضا کا
غلام بنانا !
اے رب پاک !
میرے پیاروں کو ھمیشہ
خوشحال اور آباد رکھنا
*اے اللہ!*
ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا
شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل
فرما۔!"5 days ago