NAVEED+: السلام علیکُم !
یا الله ھماری خطائیں بخش دے،
توبه قبول فرما،
یا رحیم ھم پررحم فرما
اور ھمیں اپنے ماں باپ کے لۓ صدقہ جاریہ بنا دے.
یااللہ کریم ہمیں گناہ پر احساس ندامت عطا فرما
تاکہ آئندہ گناہوں سے اجتناب کریں۔
تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھ
آور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما ۔
ھمیشہ عزت دینا اور ذلت سے بچانا ۔
آمین1 day ago