NAVEED+: السلام علیکم💕 اے پاک پروردگار ! ہماری غلطیوں ، غفلتوں ، نادانیوں ، کوتاہیوں ، کمزوریوں ، لغزشوں ، خطاؤں، گناہوں ، برائیوں ، اور نافرمانیوں کو معاف فرما ، بے شک تو بڑا رحمان و رحیم ہے اور ہمارا کون ہے تیرے سوا ، بس تو ہمیں معاف فرما اور صراط مستقیم پہ چلا۔ آمین یا رب العالمین 💜21 hours ago