NAVEED+: السلام علیکم💝
اے اللّٰـــہ
آسانیاں پیدا کیجئے ہم سب کیلئے اور سیدھا
رکھیے ہمارے معاملات کو
ہمارے کام میں برکت ڈالیے اور ہمارے دن میں
وسعت
ہماری نیتوں کو صاف رکھیے اور ہمارے دلوں کو
پاکیزہ
اللّٰـــہ پاک
کُن کہہ دیجئے ہماری دعاوں پر اور ہمیں اپنی پناہ
میں رکھیے !!
آمیــن ثمہ آمین39 mins ago