NAVEED+: 🌹الســـــــلام عليــــــكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🌹 صبح بخیر 🌹 اے پروردگار __!! ہمیں بهی ان لوگوں میں شامل فرما لے جنهیں تو ہدایت فرماتا ہے اور وہ صراط مستقیم پر چلتے ہیں جو توبه کرتے ہیں اور جنکی توبه کو تو قبول کرتا ہے . جو تیرا خوب شکر ادا کرتے ہیں اور ان پر تو اپنا خاص کرم فرماتا ہے. آمین ثم آمـــــــــــــــین"°☆° "°☆°11 hours ago