NAVEED+: yaha 1 post ki hai copy kar k post kary1 day ago
NAVEED+: خدارا اپنے گھروں میں بھی توجہ دیں سوشل میڈیا پر آ کر عورت کو ٹارگٹ کرنا بہت آسان ہے لیکن تھوڑا غور گھر کی طرف بھی کر لیا کرئے ہر دفعہ عورت ہی نہیں غلط ہوتی جن کو گھر دوسری بار سالن مانگنے پر لعنت ملتی سوشل میڈیا پر آ کر فلاسفر بن جاتے ہیں گریز کیا کریں ایسی باتوں سے🙂 کسی کو میری بات بری لگی ہو تو لگی رہے😶 ✨✨1 day ago