Comments on post titled اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞
صبح بخیر زندگی 💞
اگر زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو فجر کی نماز قائم کر لیں، کیونکہ فجر کی نماز پڑھ کر جو سکون ملتا ہے، وہ دنیا کی کسی دولت اور آسائش میں نہیں مل سکتا۔ ❤️ 💯
زیادہ سوچنا انسان کو تھکا دیتا ہے، اس لیے بس دعا کرو اور سب کچھ اپنے رب العالمین پر چھوڑ دو، جو اتنی وسیع کائنات کا نظام چلا رہا ہے، تو کیا اسے تم نظر نہیں آتے؟ کیا وہ تمہاری بے بسی کو نہیں دیکھتا؟ کیا تمہیں ایسا لگتا ہے کہ وہ تمہیں بے سہارا چھوڑ دے گا؟ کیا وہ تمہاری زندگی کو بے رنگ رہنے دے گا؟ بس اپنے رب پر پختہ یقین رکھو، وہ تمہاری زندگی کو تمہاری پسند چیزوں سے سجا دے گا اور تمہاری ہر دعا پر "کُن" کہہ دے گا۔ ان شاء اللہ۔ ❤️ (updated 3 days ago) | Damadam