Comments on post titled کوئی جانو نما شے ہوتی تو اسے کہتی
سردیاں آ گئی ہیں اپنڑی پہنڑی ہوئی شال یا کوٹ بھیج دے منے
تھاری خوشبو اور تھارا لمس محسوس ہوتا روے گا
ساتھ میں مفتے میں سردیاں بھی گزر جاویں گی ما ری
لے میری ماڑی قسمت
ما را تو جانو ہی کوئی نہ ہے (updated 2 hours ago) | Damadam