Comments on post titled ہے اگر عشق تو پھر عشق لگے ، رحم نہیں
اتنی مقدار تو دے،، وصل رہے ، بھیک نہ ہو🌿
تجھ کو اک شخص ملے، جو کبھی تجھ کو نہ ملے
تجھ کو اک زخم لگے اور کبھی ٹھیک نہ ہو
چھوڑ کے جاؤ کچھ ایسے کہ بھرم رہ جائے
دل سے کچھ ایسے نکالو مری تضحیک نہ ہو (updated 1 hour ago) | Damadam