Comments on post titled ہم بولتے کم ہیں
پر لوگ ہمارے سکوت سے ہی جل جاتے ہیں
ہم کسی کے بدلنے سے نہیں گھبراتے
ہم تو وہ ہیں جو وقت پر وقت بدل دیتے ہیں
ہم چپ رہیں تو گمان بدلے
بول پڑیں تو لوگوں کے ارمان جل جائیں
ہم سے مقابلہ کرنا آسان نہیں
ہم وہ کھیل ہیں جو ہر کوئی کھیل نہیں سکتا (updated 5 days ago) | Damadam