Comments on post titled ہم سے جلنے والوں کی ایک ہی پہچان ہے
وہ بات ہماری کرتے ہیں، پہچان اپنی گنواتے ہیں
ہم کسی کو بدلنے نہیں دیتے
وقت آنے پر راستہ ہی بدل دیتے ہیں
ہماری قیمت لوگ تب سمجھتے ہیں
جب ہم اُن سے دور ہو جاتے ہیں
ہم وہ لوگ نہیں جو پیچھے ہٹ جائیں
ہم وہ ہیں جن کا وار خاموش مگر سیدھا ہوتا ہے
لوگ ہمیں کم سمجھنے کی غلطی کرتے ہیں
اور ہم اُن کی یہ غلطی کبھی نہیں دیتے دہرانے (updated 5 days ago) | Damadam