Comments on post titled ہم خود چلتے ہیں اپنے بل بوتے پر
لوگ ساتھ ہوں یا نہ ہوں—ہماری رفتار وہی رہتی ہے
ہماری خاموشی بھی ان کی جڑیں ہلا دیتی ہے
سوچ کہ جب بولیں گے تو حال کیا ہوگا
ہم وہ نہیں جو بدل جائیں
ہم وہ ہیں جنہیں چھوڑ کر لوگ بدلنے پر مجبور ہو جاتے ہیں
لوگ سمجھتے ہیں ہم مغرور ہیں
اصل میں ہم ہر کسی کے لیول پر اترتے ہی نہیں
ہم سے پنگا لینے والے اکثر انجام بھول جاتے ہیں
ہم جواب کم دیتے ہیں، سبق زیادہ سکھاتے ہیں (updated 5 days ago) | Damadam