Muhammadi1: ود ابوداوٴد میں مذکور فی السوال حدیث کے بعد دو حدیثیں وتر کی تین رکعتیں ہونے کا ثبوت پیش کررہی ہیں، جس میں پہلی رکعت میں سورہٴ سبح اسم ربک الاعلی دوسری رکعت میں قل یا ایہا الکافرون تیسری رکعت میں قل ھو اللہ احد پڑھنے کا عمل آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے۔ ہذا یدل علی أنہ صلی اللہ علیہ وسلم یوتر بثلث رکعات بسلام واحد اور ایک روایت میں یہ صراح3 hours ago