Intro:
*شکوہ کرنے سے کیا ہوتا ہے کچھ نہیں ...غصہ کرنے سے کیا ہوتا ہے کچھ نہیں ...رونے سے کیا ہوتا ہے کچھ نہیں ...ناراض ہونے سے کیا ہوتا ہے کچھ نہیں ...مان کرنے سے کیا ہوتا ہے کچھ نہیں ...یہ سب وہاں ہوتا ہے جہاں ...خیر چھوڑیں جو جیسا ہے ویسا بن کر رہے ...اپنا درد نا بتاے کون سا کم ہو جاے گا ...اپ کو بخار ہے تو بتانے سے کم تو نہیں ہوگا ...سامنے والا بیزار ہو جاے گا ...اپ کہ دو اپ غمگین ہیں سامنے والا مصروف ہو جاے گا یا نیند ا جاے گی ...تو اپ کا مان ٹوٹا الگ اور خود کو گھنٹوں کوسنا الگ اپ کی تکلیف اپ کی اپنی ہے ...تم سب کو ہنستے ہويے بھلے لگتے ہو، بس سب کے سامنے مضبوط ہو کر رہو کہ کويی تمہاری تکلیف کا اندازہ نا لگا سکے ...چھوڑ دیں, شکوہ, غصہ, مان ,ناراضگی بس سنیں؟؟*😭😭😭💔
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Male
Married:
No
Age:
25
Joined:
3 years, 11 months ago