Damadam.pk
Hamari.Adhuri.Kahani's posts | Damadam

Hamari.Adhuri.Kahani's posts:

Hamari.Adhuri.Kahani
 

یعنی آج ہماری سالگرہ ہے
یعنی آج آۓ تھے ہم جہان خراب میں
Håppy ßîrthdây tõ mē

Hamari.Adhuri.Kahani
 

اچھا اخلاق
سب سے قیمتی چیز آپ کا اخلاق ہے۔
مسکرا کر بات کرنا بھی صدقہ ہے

Hamari.Adhuri.Kahani
 

🌙 Ramzan Mubarak 🌙
Assalam o Alaikum Everyone
Alhamdulillah, rehmaton aur barkaton ka paak mahina Ramzan shuru ho chuka hai. Is mubarak mahine ke mauqe par aap sab ko dil se Ramzan Mubarak.
Dua hai ke Allah Pak hum sab ko roza rakhne, ibadat karne aur apni zindagi ko behtar banane ki taufeeq ata farmaaye. Allah humari duaein qubool kare, humari khataon ko maaf kare aur is Ramzan ko hum sab ke liye rehmat, maghfirat aur najat ka zariya bana de.
Ramzan Mubarak to you and your family. 🤲

آنکھ لگ جائـے تو سرہانـے کھڑا رہتا ہے
مرگیا مَیں تو میرے دُکھ نے اجڑ جانا ہے
😭😭😭😭
H  : آنکھ لگ جائـے تو سرہانـے کھڑا رہتا ہے مرگیا مَیں تو میرے دُکھ نے اجڑ جانا - 
Hamari.Adhuri.Kahani
 

وعدہ ہے تم سے
سکھ میں بھی ساتھ،
دُکھ میں بھی ساتھ،
خاموشی میں بھی تمہارا ہاتھ
تمہارا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا
No matter what, I’ll choose you — every single time.
""only for you HîßßA""

Hamari.Adhuri.Kahani
 

A Allah is jumy k sadky us shakhas ki har preshani khtam farma a Allah tu Janta h m kis ki bat kr rha hoon or wo shakhas b Janta h k m usi ki bat kr rha hoon. Mere pass ab bas whi ak mukhlis insan reh gya hai bas muj se ab wo na chin Lena wo shakhas Janta h m bas usi se bat krta hoon muje or Kisi ki zrurat b nhi h bas apni rehmat farma or us ko or us k ghar walo ko us ki walida ko achi sehat dy a Allah tu Janta h muje us ki Boht fikr hoti h q k ab bas whi ak insan bacha h mere pass us ko kbi muj se door na krna Ameeeeeeeeeeeeen Ameeeeeeeeeeeeen
🤲🤲🤲🤲🤲
for you HißßA

Hamari.Adhuri.Kahani
 

پتا ہے خود سے کب نفرت ہوتی ہے ؟؟
جسے تم حد سے زیادہ محبت کرتے ہو اور وہ تمھیں ٹھکرا کر چلا جائے تب اپنا وجود بوجھ ملنے لگتا ہے، آئینہ دیکھو تو دنیا کا بد صورت چہرہ اپنا لگتا ہے۔ جب ہنسنا چاہو تو اپنی ہنسی کی آواز بے سری سنائی دے۔۔ ؟
وہ لمحہ ایسا ہوتا ہے کہ خود کو اذیت ناک موت دینے کا دل کرتا ہے۔ انسان سوچتا ہے کہ میرے وجود کو کوئی خاک کے سپرد کر دے۔

Hamari.Adhuri.Kahani
 

*کبھی کبھی دل کرتا ہے....!!*
_سب کچھ چھوڑ جاؤں....!!_
*پیچھے ہٹ جاؤں....!!*
_منظر سے غائب ہو جاؤں....!!_
*کبھی کبھی دل کرتا ہے....!!*
_موبائل کو کہی آف کردوں....!!_
*شناخت مٹادوں....!!*
_لوگ میرا نام پکارے.....!!_
*میں کہوں وہ میں نہیں کوئی اور تھا جو کہ اب نہیں رہا....!!

Hamari.Adhuri.Kahani
 

_ہم اکثر وہی بات بار بار سوچتے رہتے ہیں. 👀_
_جس کا حل ہمارے اختیار میں نہیں ہوتا۔🙌🏻_
_یہ عادت ذہن کو تھکا دیتی ہے، حل نہیں دیتی

Hamari.Adhuri.Kahani
 

> *کبھی کبھی نا ایسے ہی اپنا آپ ہی بہت برا لگنے لگتا ہے اور پھوٹ پھوٹ کر رونے کو دل کرتا ہے۔۔۔ بس دل کرتا ہے سب سے الگ ہو جائیں۔ کوئی نہ ہو پاس اور بس اکیلے بیٹھ کر ایک دفعہ اچھے سے خوب روئیں

Hamari.Adhuri.Kahani
 

*"کچھ چیزیں زندگی میں اتنی دیر سے ملتی ہیں
کہ انہیں پانے کی حسرت ہی ختم ہو جاتی ہے۔"*
Right...?

Good ßye ...2025
H  : Good ßye ...2025 - 
Hamari.Adhuri.Kahani
 

کسی کے ماضی پر اسکی تذلیل کرنے سے پہلے یہ سوچ لو کہ کہیں اس کا ماضی تمھارا مستقبل نہ بن جائے*

Hamari.Adhuri.Kahani
 

_الوداع اے گزرتے سال_🌝🥀.......
_کچھ خواب تھے جو خواب رہے_🙌🏻🙃
_کچھ خواہشیں جو حسرتیں بنی_❤️🩹🫠
_کچھ ڈر تھے جو سچ ہوئے_
_کچھ اپنے تھے جو اجنبی ہوئے_.....!!!!!!🥀💔
Hamari Adhuri Kahani 😔😔

Hamari.Adhuri.Kahani
 

"اگر تمہارا رویہ دوسروں کے دلوں کو سکون نہ دے، تو تمہاری عبادتوں کا کوئی فائدہ نہیں۔"

Hamari.Adhuri.Kahani
 

*یہاں کوئی کسی سے خوش نہیں ہوسکتا*❤🩹🥺
*کسی کے لیے جان بھی دے دو تو کہتے ہیں❤🩹🥹*
*اس کی زندگی ہی اتنی تھی ________💔🥲*
Agree
😔😔😔

Beshak  😔😔😔
H  : Beshak 😔😔😔 - 
Hamari.Adhuri.Kahani
 

""" GOLDEN WORDS"""
Zindgi Ki Kitab Me Itni Galtian Na Kro K Pencil Se Pehle Raber Khatam Ho Jae
Kamzor Hai Wo Shakhas Jo Dost Na Bna Ske Our Us B Kamzor Wo Shakhas Hai Jo Bna Hoya Dost Kho De
,
Behtreen Insan Amal Se Pehchana Jata Hai
Warna Achi Baaten To Diwaron Pr B Likhi Hoti Hain
Zindgi Ki Sub Se Suchi Baat 1 Qabarstan K Bahir Likhi Hoti Hai
Manzil To Meri Yhi Thi Mgr Zindgi Guzar Gai Yhan Aate Aate
,
Dil Main Nafrton Ka Ambar Na Rkho
Jis Dil Main Muhabat na Ho Whan Khuda Nhin Basta

Hamari.Adhuri.Kahani
 

*پھر یوں ہوا ایک شخص سے محبت ہو گئی مجھ کو پھر یوں ہوا اسکی عادت سی ہو گئی مجھ کو... پھر یوں ہوا میری باتیں اثر کرنے لگیں اس پر پھر یوں ہوا اس نے دوست بنا لیا مجھ کو... پھر یوں ہوا ہزاروں باتیں ہونے لگیں درمیان ہمارے پھر یوں ہوا رات بھر جاگنا پڑ گیا مجھ کو... پھر یوں ہوا اپنی دنیا سمجھ لیا اس کو میں نے پھر یوں ہوا سب سے منقطع ہونا پڑ گیا مجھ کو... پھر یوں ہوا وہ چھوڑ گیا مجھ کو پھر یوں ہوا اکیلے رہنا پڑ گیا مجھ کو.. پھر یوں ہوا زندگی میں طاق راتیں آگئیں پھر یوں ہوا رب سے مانگنا پڑ گیا مجھ کو.. پھر یوں ہوا زندگی موت جیسی لگنے لگی تھی...... پھر یوں ہوا زندہ رہ کے مرنا پڑ گیا مجھ کو
😭😭

Hamari.Adhuri.Kahani
 

ریزا ریزا ہے خواب آنکھوں میں👀❤️🩹
کیسے کہہ دوں کہ غم نہیں ہوتا🫠🫥
کوئی شکوہ نہیں مگر مولا🥹
کیا کروں درد کم نہیں ہوتا💔