Damadam.pk
Hamari.Adhuri.Kahani's posts | Damadam

Hamari.Adhuri.Kahani's posts:

Hamari.Adhuri.Kahani
 

A Allah pak ham tere hain or tuji se madad manghty hain or beshak tu hi madad krne wala hai shifa dene wala hai a Allah pak Ami ko jldi shifa dy jldi sehat dy meri har dua mai Ami ko sehat shamil hoti hai 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

Hamari.Adhuri.Kahani
 

پڑھ پڑھ عالم فاضل ہویا
کدی اپنے آپ نوں پڑھیا ای نئیں
جا جا وڑدا مندر مسیتی
`کدی من اپنے وِچ وڑیا ای نئیں` 🤎✍️

وہ بھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ہوا 
میں نے جو وقت نکالا تھا شکایت کے لئے۔..
Only for you Hibba
H  : وہ بھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ہوا میں نے جو وقت نکالا تھا شکایت کے - 
قیمتی چیز تھی، تیرا ہجر اٹھائے رکھا
ورنہ سیلاب میں سامان کہاں دیکھتے ہیں!
H  : قیمتی چیز تھی، تیرا ہجر اٹھائے رکھا ورنہ سیلاب میں سامان کہاں دیکھتے ہیں! - 
Hamari.Adhuri.Kahani
 

> *🥹🩵💝🕋*
* *جس کو اپنے اللہ کے سامنے سجدے کرنے کی توفیق نہیں ہوئی*
* *اس سے بڑا کوئی بدنصیب کوئی نہیں ہے*🥺

Rain 🌧️🌧️🌧️ Allah pak reham farma
H  : Rain 🌧️🌧️🌧️ Allah pak reham farma - 
Hamari.Adhuri.Kahani
 

میرا قصہ بہت مختصر تھا....!!🍁
میرا درد بھی لازوال تھا....!!
میری ذندگی وہ شخـص تھا....!!
جسـے ہر فن میـں کمال تھا....!!
میں دکھـوں سـے بھـری کتاب ہوں....!!
مجـھـے سوچ سمجھ کر پڑھ زرا....!!
مجھے سمجھ سکا نہ وہ بھی....!!
جسـے نفسیات پہ کمال تھا....!!❤️🩹