Comments on post titled سنو!اک بات کہنی ہے💞
مجھے منزل بنالوتم💞
ڈھلتا جو نہیں سرسے
وہ اک آنچل بنالوتم💞
غموں میں ڈوبناکیسا؟
مجھے ساحل بنالوتم؟💞
جو تیرےواسطے دھڑکے💞
مجھےوہ دل بنالوتم💞
تیری آنکھوں میں بس جائے💞
مجھے وہ کاجل بنالوتم💞
سنو!اک بات کہنی ہے💞
مجھے اپنا بنا لو تم (updated 3 days ago) | Damadam