Damadam.pk
Comments on post titled نئی نویلی بیوی شادی کے بعد پہلی مرتبہ کچن میں کھانا پکانے گئی ۔ تھوڑی دیر بعد شوہر کو احساس ہوا کہ روٹی بیلنے والا پٹلہ بالکل آواز نہیں کر رہا ۔ پٹلے کی تینوں ٹانگیں ماربل کے سلیب پر ٹکتی ہی نہیں تھیں ۔ ایک ٹانگ چھوٹی ہونے کی وجہ سے کھٹ پٹ ہوتی رہتی تھی ۔ شوہر جب کچن میں گیا تو دیکھا کہ بیوی بڑے آرام سے روٹی بیل رہی تھی اور پٹلے کی تینوں ٹانگیں الگ پڑی تھیں ۔ شوہر نے پوچھا : یہ تم نے کیا کر دیا ؟ بیوی : کچھ نہیں یہ کچھ زیادہ ہی کھٹ پٹ کر رہا تھا تو میں نے اس کی ساری ٹانگیں توڑ دی ۔ میرا تو بس یہی سٹائل ہے۔۔۔ اب شادی کو پورے 40 سال ہو چکے ہیں لیکن بیوی کا یہ اسٹائل دیکھ کر شوہر کو کبھی بھی کھٹ پٹ کرنے کی ہمت نہیں ہوئی کیوں کہ اسے پکا یقین ہے کہ جو خاتون تین ٹانگیں توڑ سکتی ہے اس کیلئے دو ٹانگیں توڑنا کوئی مشکل کام نہیں 🤣 (updated 2 months ago) | Damadam

Beautiful People image
B  ★ : نئی نویلی بیوی شادی کے بعد پہلی مرتبہ کچن میں کھانا پکانے گئی ۔ تھوڑی دیر - 
 
Maahi@3 ★ : 🤣2 months ago

BanameBadshah ★ : 👍2 months ago

maahamkhan ★ : lk2 months ago

BanameBadshah ★ : 🤭2 months ago

Haney44😂😂2 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a3  .a3

.d8  .d8

.g8  .g8

.h2  .h2

.i2  .i2

.m7  .m7

.n5  .n5

.o4  .o4

.o8  .o8

.q5  .q5

.r3  .r3

.s1  .s1

.t1  .t1

.v2  .v2

.v5  .v5