Comments on post titled > *روحِ مَـــن___🫠♥️*
_انسان آدھا پاگل تب ہو جاتا ہے جب اس کی باتیں، اس کے خواب، اور اس کے مسائل سننے والا کوئی نہیں ہوتا۔ یہ خاموشی کا درد اسے اندر سے کھوکھلا کر دیتا ہے جب دل کی باتیں سننے والا نہ ہو تو انسان خود کو اکیلا محسوس کرتا ہے جیسے اس کی آواز ہوا میں گم ہو گئی ہو اس وقت وہ سوچتا ہے کہ کیا کوئی اس کی باتیں سمجھتا بھی ہے؟ اسی اذیت میں انسان کا دل توڑنے والی خاموشی چھائی رہتی ہے اور آہستہ آہستہ وہ خود کو پاگل پن کے کنارے پہ لے آتا ہے. 🙂💔_
*🍷 Stylish fari❖♥️🫰🏻* (updated 9 hours ago) | Damadam