Comments on post titled اپنے دلوں کو تھکنے سے بچائیں
کیونکہ پاؤں تھکنے کا تو علاج مل جاتا ہے، مگر جب دل تھک جائیں تو روح اور جسم دونوں کسی کام کے نہیں رہتے۔
اور جن کے لیے یہ دل تھکتے ہیں، وہ اکثر سہارا نہیں بنتے۔ اس لیے اپنا خیال آپ نے خود رکھنا ہے۔🪔 (updated 1 day ago) | Damadam